join whatsapp Group

Wednesday 6 April 2016

Awliya Allah k Mustanat Wazaif Amaliyat

اولیاءکے مستند وظائف و عملیات غنا ظاہری و با طنی کے لیے ﴾ یَا مُغنِی ﴿11 سو مر تبہ اور سور ة مزمل روزانہ 40 مر تبہ پڑھیں ، اورا گر 40 مر تبہ نہ پڑھ سکیں تو 11 مرتبہ پڑھنا لازمی ہے ۔ کشائش ظاہر ی وباطنی کشائش ظاہر ی و باطنی کے لیے درود شریف کا ور د کبریت احمر کا درجہ رکھتا ہے ۔ صحیح سلامت واپسی کے لیے اگر کوئی شخص غائب ہو اور آپ کی خو اہش ہو کہ صحیح سلامت واپس آجائے یا بیمار صحت یاب ہو جائے ، تو فجر کی سنت اور فرض کے درمیان 41 مر تبہ سورئہ فا تحہ پڑھنا چاہیے ۔ سیدنا جعفر صادق رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ اگر ایک گلا س پانی پر 40 مر تبہ سورئہ
فاتحہ پڑ ھ کر دم کر کے بخا ر کے مریض کے منہ پر چھینٹا دیں ، اور مریض کو پلا ئیں، اللہ تعالیٰ صحت یاب کرے گا ۔ باﺅ لے کتے کا علاج اگر کسی شخص کو با ﺅ لے کتے نے کا ٹ لیا ہو ، تو اس آیت کو روٹی کے 40 ٹکڑوں پر لکھیں ، اور ایک ٹکڑا روزانہ کھلائیں ۔ آیت یہ ہے : اِنَّھُم یَکِیدُونَ کَیدًا وَّاَکِیدُکَیدًاo فَمَھِّلِ الکَافِرِینَ اَمھِلھُم رُوِیدًا﴿(سورةالطارق، پارہ نمبر30 ) بچوں کو نظر بد اور ہر بیماری سے حفا ظت کے لیے : یہ دعا لکھ کر بچے کے گلے میں ڈالیں ۔﴾ بِسمِ اللّٰہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِیمِ o اَعُوذُ بِکَلِمَا تِ اللّٰہِ التَّامَّا تِ مِن شَرِّ کُلِّ شَیطَانٍ وَّھَامَّةٍ وَ عَینٍ لَامَّةٍ تَحَصَّنتُ بِحِصنِ اَلفِ اَلفِ لَا حَو لَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِا للّٰہِ العَلِیِّ العَظِیمِ ﴿ ہر آفت سے محفوظ رہنے کے لیے یہ دعا صبح و شام پڑھا کریں ۔ ﴾ بِسمِ اللّٰہِ اَنتَ رَبِّی لَا اِ لٰہَ اِلَّا اَنتَ عَلَیکَ تَوَکَّلتُ وَاَ نتَ رَبُّ العَرشِ العَظِیمِ وَلَا حَولَ وَلَا قُوَّ ةَ اِلَّابِاللّٰہِ العَلِیِّ العَظِیمِo مَاشَآءَ اللّٰہُ کَانَ وَمَا لَم یَشَا لَم یَکُن اَشھَدُ اَنَّ اللّٰہَ عَلٰی کُلِّ شَی ءٍ قَدِ یر وَ اَنَّ اللّٰہَ قَد اَحَا طَ بِکُلِّ شَی ءٍ عِلمًا وَ اَحصٰی کُلَّ شَی ءٍ عَدَداًo اَللّٰھُمَّ اِنِّی اَعُوذُبِکَ مِن شَرِّ نَفسِی وَ مِن شَرِّ کُلِّ دَآبَّةٍ اَنتَ آخِذبِنَا صِیَتِھَا اِنَّ رَبِی عَلٰی صِرَا طٍ مُّستَقِیمٍ وَاَنتَ عَلٰی کُلِّ شَی ءٍ حَفِیظo ( اِنَّ وَلِیِّ ےَ اللّٰہُ الَّذِی نَزَّلَ الکِتَا بَ وَ ھُوَ یَتَوَلَّی الصَّالِحِینَo سورة اعراف آیت نمبر 96 1) فَاِن تَوَلَّوا فَقُل حَسبِیَ اللّٰہُ لَا اِ لٰہَ اِلَّا ھُوَ عَلَیہِ تَوَکَّلتُ وَ ھُوَ رَبُّ العَرشِ العَظِیمِ(سورة تو بہ آیت نمبر 129) آیات شفاء مختلف سورتوں (سورة توبہ، یونس،نحل،بنی اسرائیل،الشعرائ، حم السجدة) سے لی گئی یہ قرآنی آیتیں چینی کے بر تن میں لکھ کر پانی سے دھو کر مریض کو پلا ئیں ۔ وَیَشفِ صُدُورَ قَومٍ مُّومِنِینَo وَشِفَاء لِّمَا فِی الصُّدُ ورِo یَخرُجُ مِن بُطُونِھَا شَرَا ب مُّختَلِف اَلوَانُھَا فِیہِ شِفَآء لِّلنَّا سِo وَنُنَزِّلُ مِنَ القُراٰنِ مَا ھُوَشِفَآء وَّرَحمَة لِّلمُومِنِینَo فِاِذَا مَرِضتُ فَھُوَ یَشفِینَo قُل ھُوَلِلَّذِینَ اٰمَنُو ھُدًی وَّ شِفَآ ء﴿ چیچک کاعلاج نیلی ڈور لیکر ا س پر سورئہ الرحمن پڑھیں اور ہر ﴾ فَبِاَ یِّ اٰلَآ ئِ رَبِّکُمَا تُکَذِّ بَانِ ﴿ پر گرہ لگا کر ، پھونک ماریں ، اور بچہ کے گلے میں باندھیں ۔ اس سورة کی بر کت سے اللہ تعالیٰ مریض کو شفا عطا فرمائے گا۔ اسمائے اصحا ب کہف ان اسماء کی بر کت سے انسان اورمال غر ق ہو نے ، آگ میں جلنے اور لو ٹ ما ر و چور ی سے محفو ظ رہتا ہے : ( اِلٰھِی بِحُرمة یملیخا بکسلمینا ، کشفوطط، کشا فطیو س ، اذر فطیونس ، یوانس بو س ، وکلبھم قطمیر) ( وَعَلَی اللّٰہِ قَصدُ السَّبِیلِ وَ مِنھَا جَآئِر (سورة نحل آیت نمبر 9 ) فَاللّٰہُ خَیر حَافِظًا وَّ ھُوَ اَرحَمُ الرَّا حِمِینَ (سورة یوسف آیت نمبر 64 ) حاجت پوری ہو جائے گی یَا بَدِ یعَ العَجَا ئِب بِاالخَیرِ یَا بَدِ یعُ ﴿1200 مر تبہ پڑھا کریں ۔ انشاءاللہ تعالیٰ حاجت پوری ہو جائے گی ۔ عمل آسیب زدہ جس شخص پر آسیب ہو ،ا س کے بائیں کا ن میں ﴾ وَلَقَد فَتَنَّا سُلِیمَانَ وَاَلقِینَا عَلٰی کُر سِیِّہ جَسَدً ا ثُمَّ اَنَابَ سورئہ ص آیت نمبر 34 ﴿ 7 بار پڑھ کر دم کریں ۔ آسیب کو جلا نے کا عمل مریض کے کا ن میں 7 مر تبہ اذان پڑھیں ،اور سورئہ فا تحہ و معوذ تین تین بار ،آیة الکرسی اور سورئہ طٰہ اور آخر میں سورہ حشر اور پوری سورة الصافات پڑھیں ۔ آسیب جل کر خا ک ہو جا ئے گا آسیب زدہ کو ہو ش میں لا نے کے لیے پانی پر سورئہ فاتحہ ، آیت الکر سی اور سورئہ جن کی پانچ شروع کی آیتیں پڑھ کر، مریض کے منہ پر چھینٹے ماریں ۔ اور اگر کسی مکان میں جن کا شبہ ہو ، تو مکان کے چا رو ں کو نو ں میں یہ پڑھا ہوا پانی ڈال دیں ۔ جن فوراً بھا گ جا ئے گا۔ ]]>

No comments: