join whatsapp Group

Friday, 22 May 2015

Wazfia to Solve any Problem pareshani door karne ka wazifa

‪problem‬‏ کیلئے تصویری نتیجہ


پریشانی اور ٹینشن دور کرنے کا سب سے طاقتور وظیفہ اللہ تعالی پر توکل اور اس سے دعا ہے۔ درود شریف بھی مجرب ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ آپ کو دوا بھی کرنا ہو گی۔ اگر ٹینشن کی وجہ کوئی حقیقی مسئلہ ہے تو اسے حل کیجیے۔ اگر محض ذہنی مسئلہ ہے تو اپنے ذہن کو مضبوط کیجیے۔  اسے مضبوط کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ دوسروں سے توقعات کم سے کم کیجیے
پریشانی دُور کرنے کا وظیفہ: لاحول شریف کی کثرت کریں یہ 99 بلاؤں کو دفع یعنی دُورکرتی ہے ۔ اُن بلاؤں میں 
سب سے آسان تر پریشانی ہے اور 60 بار پڑھ کر پانی پر دم کر کے روز پی لیا کریں۔ ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

No comments: