
Quran pak main Allah talah farmate ha
(18) اس میں فرشتے اور روح نازل ہوتےہیں اپنے رب کے حکم سے ہر کام پر
( سورة القدر , Al-Qadr, Chapter #97, Verse #4)
(12) پھر کس لیے روح کو روک نہیں لیتےجب کہ وہ گلے تک آ جاتی ہے
( سورة الواقعة , Al-Waqia, Chapter #56, Verse #83)
(13) تو تم اس روح کو کیوں نہیں لوٹادیتے اگر تم سچے ہو
( سورة الواقعة , Al-Waqia, Chapter #56, Verse #87)
42اللہ ہی جانوں کو ان کی موت کے وقت قبض کرتا ہے اور ان جانوں کو بھی جن کی موت ان کے سونے کے وقت نہیں آئی پھر ان جانوں کو روک لیتا ہے جن پر موت کا حکم فرما چکا ہے اور باقی جانوں کو ایک میعاد معین تک بھیج دیتا ہے بے شک اس میں ان لوگوں کے لیے نشانیاں ہیں جو غور کرتے ہیں
( سورة الزمر , Az-Zumar, Chapter #39, Verse #42)
No comments:
Post a Comment